ROSE
07-25-2011, 05:40 PM
خواہشات
کچھ خواہشات وقتی ہوتی ہیں، پوری ہو جائیں تو ٹھیک، نہ پوری ہوں تو وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو جاتی ہیں مگر کچھ خواہشات مستقل ہوتی ہیں ، پوری ہو جائیں تو اٌپکو مکمل کر دیتی ہیں ، نہ پوری ہوں احساس ِ محرومی بن کر اٌپکی ذات کا مستقل حصہ بن جاتی ہیں مگر کبھی ختم نہیں ہوتیں۔ حتٰی کہ زندگی ختم ہو جاتی ہے