PDA

View Full Version : میں پل دو پل کا شاعر ہوں


Ali jee
01-21-2009, 09:08 PM
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
پل دو پل میری کہانی ہے

پل دو پل میری ھستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے

مجھ سے پہلے کتنے شاعر
آئے اور آ کر چلے گئے

کچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے
کچھ نغمیں گا کر چلے گئے

وہ بھی اِک پل کا قصہ تھے
میں*بھی اِک پل کا قصہ ہوں

کل تم سے جدا ہو جاؤن گا
جو آج تمہارا حصہ ہوں

میں پل دو پل کا شاعر ہوں

کل اور آئیں گے نغموں کی
کھلتی کلیاں چننے والے

مجھ سے بہتر کہنے والے
تم سے بہتر سننے والے

کل مجھ کو کوئی یاد کرے
کہوں مجھ کو کوئی یاد کرے

مصروف زمانہ میرے لیے
کہوں وقت اپنا برباد کرے

میں پل دو پل کا شاعر ہوں
پل دو پل میری جوانی ہے

SHAYAN
01-24-2011, 02:38 AM
Gd
T 4 S

MaKhAn
07-02-2011, 07:01 AM
gud sharing

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.