ROSE
07-23-2011, 07:00 PM
انسان، جانورش ، عقل اور خواہ
جانوروں میں خواہش ہوتی ہے اور عقل نہیں، فرشتوں میں عقل ہوتی ہے مگر خواہش نہیں۔ انسان میں عقل اور خواہش دونوں ہوتی ہیں۔ عقل، خواہش پر غالب آجائے تو انسان فرشتوں سے افضل اور اگر خواہش، عقل پر غالب آجائے تو انسان جانور سے بدتر۔