life
07-23-2011, 02:40 PM
پاگل سا بنا دیتی ھے ھمیں اس کی نظر إ
ھمیں اکثر وہ دیکھتا ھےاس ادا کے ساتھ
معطرسا کر دیتا ھے ھر ایک جھونکا ھمیں
یوں رچ بس سا جاتا ھے وہ ھوا کے ساتھ
بغیر اس کےاب جینا نا ممکن سا ھے لگتا
اس قدر ھے الفت ھمیں اس دلربا کے ساتھ
ہلچل سی ھوتی ھے ان کے دیکھے سے
جادوسا کرتے ھیں وہ اپنی نگاہ کے ساتھ
منزل کے کٹھن رستے تو ھیں اپنی نظر میں
سفر بخیر ھو جو مل جاے وہ بھی آ کے ساتھ
کوئ دعا نھیں لایق اس کے جو اسے دوں
بس خوش رھےوہ سدا اپنی وفا کے ساتھ
ھمیں اکثر وہ دیکھتا ھےاس ادا کے ساتھ
معطرسا کر دیتا ھے ھر ایک جھونکا ھمیں
یوں رچ بس سا جاتا ھے وہ ھوا کے ساتھ
بغیر اس کےاب جینا نا ممکن سا ھے لگتا
اس قدر ھے الفت ھمیں اس دلربا کے ساتھ
ہلچل سی ھوتی ھے ان کے دیکھے سے
جادوسا کرتے ھیں وہ اپنی نگاہ کے ساتھ
منزل کے کٹھن رستے تو ھیں اپنی نظر میں
سفر بخیر ھو جو مل جاے وہ بھی آ کے ساتھ
کوئ دعا نھیں لایق اس کے جو اسے دوں
بس خوش رھےوہ سدا اپنی وفا کے ساتھ