PDA

View Full Version : ہر دروازے پر


PRINCE SHAAN
07-20-2011, 05:42 PM
http://ias.org/wp/wp-content/uploads/2010/11/bismillah2.gif
حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
جمعہ کے دن اللہ کے گھر کے ہر دروازے پر فرشتے ہوتے ہیں وہ خدا کے گھر میں پہلے آنے والوں کو پہلے لکھتے ہیں اور آنے والوں کی فہرست تر تبیت وار تیار کرتے رہتے ہیں۔ یہاں تک کہ جب امام خطبہ شروع کرتا ہے تو وہ اپنا رجسٹر بند کر دیتے ہیں اور ذکر الہی سنتے ہیں۔

صیح بخاری کتاب الجمعہ باب الا ستماع حدیث نمبر۸۷۷

life
07-21-2011, 12:51 PM
jazakAllah khair..

ღƬαsнι☣Rασ™
07-14-2012, 07:30 AM
Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.