PRINCE SHAAN
07-20-2011, 05:27 PM
اسلام علیکم
حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!۔
اللہ تعالی تمہارے لیے تین باتیں پسند کرتا ہے
۱۔ یہ کہ اللہ کی عبادت کرو
۲۔ اور یہ کہ کسی کو اسکا شریک نہ ٹھہرائو
۳۔ اور یہ کہ سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ لو اور تفرقہ نہ ڈالو۔
(صیح مسلم کتاب الاقضیہ باب النھی عن کثرت مسائل)۔