Log in

View Full Version : ضرورت*رشتہ*براے*شرمیلی*جی۔۔


ROSE
07-16-2011, 04:47 PM
ضرورت*رشتہ*براے*شرمیلی*جی۔۔
ماما لڑکا ماڈ اینڈ سکاڈ ہونا چاہیئے
ذہن اسکا ویری ویری براڈ ہونا چاہیئے



بائی نیچر وہ بہت ہی کائنڈ ہونا چاہیئے
اور مذہب کی طرف بھی اس کا مائنڈ ہوناچاہیئے



بات چاہے جو بھی ہو اسکا ٹیمپر لوز نہ ہو
اسکی ہر ایک بات میں انگلش ورڈنگ یوز ہو



سینکڑوں لوگوں میں سب سےخاص اسکی چوائس ہو
باقی باتیں چھوڑیں اس کی گاڑی سب سے نائس ہو



کم سے کم بھی ماما اس کو سی اے ہونا چاہیئے
پھر اسکا چوکیدار بھی بی اے ہونا چاہیئے



کتنا اچھا ہو اسکا بینک میں اکاؤنٹ ہو
اور اس اکاؤنٹ میں بھاری سی اماؤنٹ ہو



ان کی سیکرٹری جو دیکھے اسکا ہارٹ فیل ہو
میرا ان سے رابطہ بھی آن ہاٹ میل ہو



جو بھی دیکھے اس کو کہے فیوچر اسکا برائٹ ہے
میں کہوں جو بھی اسے وہ کہے سب رائٹ ہے



گفتگو میں اسکا ایک سٹائل ہونا چاہیئے
اسکے دائیں ہاتھ میں موبائل ہونا چاہیئے



پاپا اس کو دیکھتے ہی کہ دیں کہ سلیکٹ ہو
ایوری سائیڈ سے برخودار تم پرفیکٹ ہو


کیا بتاؤں اب میں اسکا نیم آپ رہنے دیں
آ رہی ہے مجھ کو تو اب شیم آپ رہنے دیں

SHAYAN
07-16-2011, 05:39 PM
Nice ..

ROSE
07-16-2011, 07:41 PM
thanks

CaReLeSs
07-19-2011, 11:09 AM
Nice..
Thx For sharin..

life
07-19-2011, 01:24 PM
nice......

Abewsha
08-26-2011, 09:21 AM
cnt read dis urdu...

ღƬαsнι☣Rασ™
08-28-2011, 11:46 AM
lOolXx ..
ThanX 4 Shairng ::..

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.