Log in

View Full Version : - اور جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارت&


ROSE
07-15-2011, 07:05 PM
بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ - اور جو لوگ صبح و شام اپنے پروردگار کو پکارتے اور اس کی خوشنودی کے طالب ہیں۔ ان کے ساتھ صبر کرتے رہو۔ اور تمہاری نگاہیں ان میں (گزر کر اور طرف) نہ دوڑیں کہ تم آرائشِ زندگانی دنیا کے خواستگار ہوجاؤ۔ اور جس شخص کے دل کو ہم نے اپنی یاد سے غافل کردیا ہے اور وہ اپنی خواہش کی پیروی کرتا ہے اور اس کا کام حد سے بڑھ گیا ہے اس کا کہا نہ ماننا (۲۸) - سُوۡرَةُ الکهف

!~*SOoLi
07-18-2011, 05:10 PM
hmmmm, Allah Humain Hud Say Barhnay Walo Mein Na Rakhay - Ameen..
Jazak'Allah

Abewsha
09-01-2011, 05:53 AM
hmmmm, Allah Humain Hud Say Barhnay Walo Mein Na Rakhay - Ameen..
Jazak'Allah

ღƬαsнι☣Rασ™
07-08-2012, 03:51 PM
Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.