PDA

View Full Version : شیطان تم میں سے کسی کے پاس آئے گا اور کہے گا (ب


ROSE
07-15-2011, 06:45 PM
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللٌھ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللٌھ صلی اللٌھ علیھ وسلم نے فرمایا کہ شیطان تم میں سے کسی کے پاس آئے گا اور کہے گا (بتاؤ) فلاں چیز کو کس نے پیدا کیا ہے،فلاں چیز کو کس نے پیدا کیا ہے یہاں تک کہ کہے گا تمہارے پروردگار کو کس نے پیدا کیا ہے۔پس جب یہاں تک نوبت پہنچ جائے تو اسے چاہئیے کہ اللٌھ سے پناہ مانگے اور چپ ہو جائے۔

بخاری:کتاب بدالخلق

!~*SOoLi
07-16-2011, 01:40 PM
کوئی شک نہیں لغو باتوں سے پرہیز کی تلقین کی گئی ھے۔۔ شکریہ

ღƬαsнι☣Rασ™
07-14-2012, 07:19 AM
Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.