ROSE
07-12-2011, 04:15 PM
سیدنا سھل بن سعد ساعدی رضی اللٌھ تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کھ
رسول اللٌھ صلی اللٌھ علیھ وسلم نے فرمایا اللٌھ کی راہ میں ایک دن
(بھی) پاسبانی کرنا تمام دنیا و مافیہا سے بہتر ہے اور جنت میں
تمہارا (چھوٹے سے چھوٹا) مقام جو بقدر ایک کوڑے کے ھو،وہ
تمام دنیا و مافیہا سے بھتر ہے اور صبح و شام کے وقت جو بندہ
اللٌھ کی راہ میں چلتا ہے وہ تمام دنیا و مافیہا سے بہتر ہے۔
بخاری:کتاب الجہاد