ROSE
07-12-2011, 03:47 PM
سورج سے باتيں
ميں نے سورج سے پوچھا، "تم مشرق سے نکلتے ہو تو بڑی آ ب و تاب ميں ہوتے ہو۔ تمہاری کرنوں سے محسوس ہوتا ہے جيسے تم خوشی سے مسکرا رہے ہو۔ ليکن مغرب ميں تمہيں کيا ہو جاتا ہے کہ مرجھائے ہوئے پھول کی طرح لگتے ہو؟"
سورج بولا، "مجھے مشرق کي عادتيں اچھی لگتی ہيں۔ ما ں باپ کا ادب،بڑوں کا احترام، شرم و حياءاور پردہ، اسلئے خوش ہوتا اور مسکراتا ہوں۔ مگر مغرب کی بے حجابی ديکھ کر شرم سے ڈوب جاتا ہوں"۔
ميں نے پوچھا، "تم مغرب کے ملکوں ميں بھی نکلتے ہو۔ کہنے لگا غور سے ديکھنا کئی کئی روز ميرے چہرے پر دھند کا نقاب رہتاہے"۔