ROSE
07-10-2011, 10:43 PM
ہاسپٹل سے يہ بس جاتي ہے تھانہ کي طرف
پھر کچہري کي عمارت اور کھلے ميدان تک
پھر پہنچ جاتي ہے پاگل خانے اور پھر اس کے بعد
جيل سے ھوتي ھوئي جاتي ہے قبرتسان تک
تعقاب پوليس کرتي ہے يا از راہ مجبوري
کوئي گلزار پھرتا ہے کسي گلنار کے پھيچے
اس کے در پر وہ جو اک دربان پايا جائے ہے
کتنے نقصانات ک امکان پايا جائے ہے
صرف دريا پر نہيں موقوف ايسي کھلبلي
چائے کي پيالي ميں بھي طوفان پايا جائے ہے
تو نے انور کوئي ايکشن فلم ديکھي ہے ضرور
تيري باتوں ميں بڑا ہيجان پايا جائے ہے
__________________
پھر کچہري کي عمارت اور کھلے ميدان تک
پھر پہنچ جاتي ہے پاگل خانے اور پھر اس کے بعد
جيل سے ھوتي ھوئي جاتي ہے قبرتسان تک
تعقاب پوليس کرتي ہے يا از راہ مجبوري
کوئي گلزار پھرتا ہے کسي گلنار کے پھيچے
اس کے در پر وہ جو اک دربان پايا جائے ہے
کتنے نقصانات ک امکان پايا جائے ہے
صرف دريا پر نہيں موقوف ايسي کھلبلي
چائے کي پيالي ميں بھي طوفان پايا جائے ہے
تو نے انور کوئي ايکشن فلم ديکھي ہے ضرور
تيري باتوں ميں بڑا ہيجان پايا جائے ہے
__________________