ROSE
07-09-2011, 03:45 PM
کچن کے چند مفید نسخے "
پلاؤ بناتے وقت دم دیتے وقت اگر پانی کم ہو تو گیلے کپڑے سے دم دیں لیکن اگر پانی زیادہ ہو تو فوراً تولیے سے دم دے دیں تولیہ بہت جلد فالتو پانی جذب کر لے گا ۔
پکوڑے افر خستہ اور مزےدار بنانے ہوں تو بیسن کو ہمیشہ گرم پانی میں گھولئے ۔
کوفتے بنانے کے لئے پہلے مصالحہ اور پھر اس مین قیمہ ڈال کر پیسیں اور اس میں ڈبل روٹی بھی ضرور مکس کریں اس طرح کوفتے نہیں کھلیں گے ۔
اگر آلو میٹھے ہوں تو انہیں نمکین بنانے کے لئے پانی میں نمک ڈال کر بھگو دیں اس طرح آلو نمکین ہو جائیں گے۔
مٹن اور بیف کو پکانے میں بہت دیر لگتی ھے اس کو پہلے سے ہی بوئل کر کے رکھ لیں پکانے سے پہلے دہی میں تمام مصالحہ جات ڈال کر بھون لیں پھر گوشت ڈال دیں اس طرح جلد پک جائے گا