ROSE
07-08-2011, 07:05 PM
رسول اللہ صلی اللَّہ علیہ وسلم نے فرمایا
انَّ العَبدَ لَیَتَلّمُ بِالکَلِمَۃَ مَا یَتَبِینُ فِیھا یَزِل فی النَّارِ ابعَدُ مَا بَینَ المَشرِقِ، وَ المَغرِبِ
کبھی انسان کوئی ایسا لفظ بولتا ہے جِسکی (سچائی کی ) کوئی دلیل نہیں ہوتی ، تو اس لفظ کی وجہ سے اسے جہنم میں مشرق اور مغرب کے درمیانی فاصلے سے بھی زیادہ گہرائی میں پھینکا جائے گا
صحیح مُسلم /حدیث٢٩٨٨ /کتاب الزُھدوالرقائق/باب٦ ، صحیح البُخاری /حدیث ٦٤٧٧/کتاب الرقاق/باب٢٣