ROSE
07-08-2011, 07:03 PM
--------------------------------------------------------------------------------
سنت رسول کو لازم جانو
۔ عن أبی رافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ قال : قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم :لاَ ألْفِیَنَّ أحَدَکُمْ مُتَّکِئاً عَلیٰ أرِیْکَتِہٖ یَاتِیْہِ أمْرٌ مِمَّا أمَرْتُ بِہٖ اَوْ نَہِیْتُ عَنْہُ فَیَقُوْلُ:لَا أدْرِیْ مَا وَجَدْ نَا فِی کِتَابِ اللّٰہِ اتَّبَعْنَاہٗ۔
حضرت ابو ارفع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کسی کو نہ پاؤں مسہر ی پر تکیہ لگا کر یہ کہتے ہوئے حالانکہ ا سکے پاس میرے احکام میں سے جس کا میں نے حکم دیا، یا جس سے میں نے منع کیا کوئی حکم پہونچے اور وہ کہہ دے کہ ہم نہیں جانتے ، جو قرآن کریم میں پائینگے ہم ا سکی پیروی کریں گے ۔۱۲م