)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
07-06-2011, 02:55 PM
بلیچنگ ،بالوں کو چہرے کی جلد سے ھم رنگ کر کے،کم نوٹس ایبل بناتی ھے ،
بلیچنگ کریمز میں ،جولن ایلو ویرا اچھی چؤائس ھے ،یہ باقی بلیچنگ کریم کی بہ نسبت جلد کو قدرے کم اری ٹیٹ کرتی ھے،
بلیچنگ کے سائیڈ ایفیکٹ ھیں اور جلد کی اری ٹیشن سے لے کر کینسر تک ھو سکتے ھیں ، اگر متواتر استعمال کی جائے ،
بلیچنگ کتنے عرصے بعد کرنی چاہئے؟
ھمارے ہاں بلیچنگ سیلون میں نہیں کی جاتی، مجھ سے پہلے ایک دوست نے سوال پوچھا تھا تو میں نے اسے وہ جواب دیا تھا جو کہ میری کورس کی بک میں درج ھے، سٹی اینڈ گلڈز یو کے ،کے سلیبس میں ،
یہ صرف اسلئے لکھ رہی ھوں کہ یہاں کوئی بحث نہیں چاہتی پلیز
بلیچ ھر 6۔4 ہفتے بعد کی جا سکتی ھے ،،
میرا جواب ،،،،
اگر سیف سائیڈ پہ ر ھنا چاہتی ھیں تو کبھی بھی بلیچ نہ کریں یا بہت کم کریں ،اگر بلیچ کرنا نہیں چھوڑنا چاھتی تو ایک بار بلیچ ،ایک بار شوگرنگ(ویکس)،۔اور آہستہ آہستہ اسے کم کر لیں
چہرے کے بال ہٹانے کے لئے،تھریڈنگ، شوگرنگ اچھے آپشن ھیں۔
ایک غلط فہمی ؛جولین کریم میں ھائیڈروکوائنون نہیں ھوتی ھے،کچھ ساتھی نہیں جانتے ،بلکہ ھائیڈروجن پر آکسائیڈ ھوتی ھے
بلیچنگ سے پہلے:
بلیچ یوز کرنے سے 24 گھنٹے پہلے اسے کان کے پیچھے ،لگا کر ٹیسٹ کر لیں ،اگر جلن،سرخی نہ ھو تو 24 گھنٹے بعد یوز کریں ،ھر بار ٹریٹمنٹ سے پہلے ایسا ضرور کریں ،کیونکہ جلد کا ری ایکشن ھر بار سیم نہیں ھوتا، گھریلو نسخہ اگر قابل اعتماد ھے تو پہلے اسے ٹانگ پر لگا کر چیک کر لیں،اسکے ایفکٹ اور سائیڈ ایفیکٹ دیکھ لیں،پھر کہنی کے پاس ،اور آخری سٹیج میں کان کے پیچھے۔ ، احتیاظ ضروری ھے
آفٹر کئیر ؛
بلیچ کے بعد آفٹر کئیر لوشن ،ایلو ویرا جیل یا کیلامائن لوشن یا جلے پر لگانے والی کریم ضرور یوز کریں
2
،کوئی بھی کیمیکل،پرفیوم،سکرب،کلینزر ،میک اپ،نہ لگائیں ، ٹائٹ کپڑے نہ پہنیں ،سٹیم یا گرم پانی استعمال نہ کریں ، 24 گنھٹے تک
کسی بھی ھئیر ریمو ل سے بال تعداد میں نہیں بڑھتے،،بلیچ صرف بالوں کو ہلکا رنگ،جلد کا ھم رنگ کر دیتی ھے،اگر وقت اور دی گئی ھدائات پر عمل کریں، ،ویکس اگر پراپر طرح سے کی جائے تو سکن برن نہیں ھوتی، ہاٹ ویکس اور وارم ویکس میں فرق ھے،پاکستان میں وارم ویکس کو ھی ھاٹ ویکس کہتے ھیں ،اسکی تفصیل تو میں نے ایک دوسری پوسٹ میں دیا ھے، ویکسنگ میں ہائی جین اور آفٹر کئیر کا دھیان نہ کریں تو پمپلز بن سکتے ھیں ۔،،بلیچ یا ویکسنگ میں ویکسنگ بہتر ھے اگر ھائی جین کا خیال رکھا جائے،جلے کا داغ کچھ عرصہ بعد خود ختم ھو جاتا ھے،ھمیشہ ویکنگ کرنے سے پہلے کلائی یا ٹخنے پر تھوڑی سی ویکس ڈال کر ٹمپریچر چیک کر لیں ،کوشش کروں گی ،ویکسنگ کی کوئی ویڈیو شئیر کر سکوں ،
sugaring 1