ROSE
07-05-2011, 03:53 PM
بہار-ا-غل میں محمّد کی شان خوشبو دے
پڑھیں درود فرشتے تو قرآن خوشبو دے
خدا کے بعد جو ہے ذات ہے وہ محمّد کی
انہیں کے دم سے یہ قونوں مکاں خوشبو دے
جہاں جہاں پے پڑے ہیں کدم محمّد کے
وہ رہگزر میں کدم کے نشان خوشبو دے
مسافروں کو جو لیکر چلے مدینے کو
سفینا آگے بڈھے ، بعد ہر ایک سف خوشبو دے
نبی سے عشق ہو دل میں ہو ھببے اہلے بیت
نکلتے وقت بھی اے لوگوں مومن کی جان خوشبو دے
کئی گزر گیی صدیاں مگر مدینے میں
وہاں تو اب بھی اذان-ا-بلال خوشبو دے
درے رسول پے مہمان جو بھی آ جائے
مکاں کے ساتھ ساتھ میزبان خوشبو دے
صبا جو آے مدینے سے کاش اٹھلاتی
زمیں کی بات نہیں آسمان خوشبو دے
لکھو تو نعت تم عشق-ا-نبی میں اے عاشق
کلم کے ساتھ تمہاری زبان خوشبو دے
پڑھیں درود فرشتے تو قرآن خوشبو دے
خدا کے بعد جو ہے ذات ہے وہ محمّد کی
انہیں کے دم سے یہ قونوں مکاں خوشبو دے
جہاں جہاں پے پڑے ہیں کدم محمّد کے
وہ رہگزر میں کدم کے نشان خوشبو دے
مسافروں کو جو لیکر چلے مدینے کو
سفینا آگے بڈھے ، بعد ہر ایک سف خوشبو دے
نبی سے عشق ہو دل میں ہو ھببے اہلے بیت
نکلتے وقت بھی اے لوگوں مومن کی جان خوشبو دے
کئی گزر گیی صدیاں مگر مدینے میں
وہاں تو اب بھی اذان-ا-بلال خوشبو دے
درے رسول پے مہمان جو بھی آ جائے
مکاں کے ساتھ ساتھ میزبان خوشبو دے
صبا جو آے مدینے سے کاش اٹھلاتی
زمیں کی بات نہیں آسمان خوشبو دے
لکھو تو نعت تم عشق-ا-نبی میں اے عاشق
کلم کے ساتھ تمہاری زبان خوشبو دے