PDA

View Full Version : کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو


Mf Great Power
07-04-2011, 09:49 AM
کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو

مجھے کیوں دوری کا احساس دلا رہی ہو ،
کیوں دور جا رہی ہو ، کیوں مسکرا رہی ہو ،
کیا خوش ہو تم بھی یا میری طرح آنسوں بہا رہی ہو ،

دل میں کیا ہے تیرے یہ جانتا ہوں میں بھی ،
پر لگتا ہے کے تم بھی میری طرح کچھ چھپا رہی ہو ،
پیار ہے ہماری زندگی، پر چھوڑ کے جا رہی ہو ،
کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو ،

آجانا جلدی سے ، کے دل لگتا نہیں ہے تیرے بن ،
ہمیں تو تم اداس کرکے جا رہی ہو ،
پیار تو ہے مگر ، اس پیار میں تڑپا رہی ہو

SHAYAN
07-04-2011, 04:26 PM
V Nice

life
07-04-2011, 08:00 PM
nice.........

Ghuncha
08-25-2011, 05:04 PM
WoOoow
Nice ...!!

Owi
09-14-2011, 08:50 PM
very good

Mf Great Power
09-15-2011, 10:45 AM
Thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.