ROSE
07-03-2011, 04:46 PM
چہرہ
چہروں کی کائنات ہے۔ ہر چہرہ الگ مضمون ہے۔ الگ صفت ہے۔چہرہ مظہر انوار بھی ہے۔ حدت ناز بھی۔چہرہ فرشتہ صفت بھی ہے۔ شیطان صورت بھی۔ چہرہ رحمانی بھی، حیوانی بھی، شیر کی طرح دلیر چہرہ، سہما ہو بزدل چہرہ، آیئنہ رہ چہرہ، پائمال چہرہ، آسودہ چہرہ، آزردہ چہرہ، دل میں بسنے والا گلاب چہرہ، آنکھوں میں کھٹکنے والا خار، مشتاق چہرہ، بے زار چہرہ، اپنا چہرہ، بیگانہ چہرہ، فانی چہرہ، باقی چہرہ غرضیکہ ہر چہرے کی ایک صفت ہے اور ہر صفت کا ایک چہرہ ہے۔
(دل، دریا، سمندر واصف علی واصف