PDA

View Full Version : چکن کڑی


ROSE
07-01-2011, 07:41 PM
چکن کڑی



http://i56.tinypic.com/2wm0vp4.jpg


اشیاء: مرغی کا گوشت دو پونڈ، پیاز ایک پاﺅ، ٹماٹر ایک پاﺅ، لہسن ایک گانٹھا، گھی 10 اونس، دھنیا ایک چمچہ، لونگ دس عدد، سرخ مرچیں 4 عدد، ہلدی نمک حسب ذائقہ، الائچی 8 عدد۔
ترکیب
سارے مصالحوں کو رات بھر پانی میں بھیگا رہنے دیں، پکانے سے پہلے پیس لیں۔ دیگچی میں گھی گرم کر کے پیاز اور لہسن سرخ کرلیں۔ اس کے بعد گوشت ڈال کر اتنا بھونیں کہ وہ سرخ ہو جائے۔ پھر ٹماٹر ڈال دیں جب اچھی طرح پک جائے تو نمک اور باقی مصالحے ڈال دیں۔ اب دیگچی کو اچھی طرح ڈھک کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔ تقریباً بیس منٹ تک پکنے دیں۔ گل جانے پر اتار لیں۔ بہت لذیذ چکن کڑی ہوگی۔

SHAYAN
07-01-2011, 09:23 PM
Gud
T 4 S

ROSE
07-02-2011, 12:46 PM
Thanks

DeV!L
07-05-2011, 05:28 PM
very normal but its ok good one

*NRB*
03-03-2012, 09:42 PM
nice recpie

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.