life
07-01-2011, 04:20 PM
چاھتا ہوں کہ بھول جاؤں تمہی
اور یہ سب دریچہ ہاےء خیال
جو تمہاری سمت ہی کھُلتے ہیں
بند کر دوں اس طرح سے کہ یہاں
یاد کی اِک کرن بھی نہ آ سکے
اور یہ سب دریچہ ہاےء خیال
جو تمہاری سمت ہی کھُلتے ہیں
بند کر دوں اس طرح سے کہ یہاں
یاد کی اِک کرن بھی نہ آ سکے