life
06-30-2011, 04:41 AM
زمیں گول ہے
بچھڑتے سمے
اس نے مجھ سے کہا تھا
زمیں گول ہے
اور ہم
زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر پھر ملیں گے
میں اس دن سے
اب تک
اسی موڑ پر ہی
کھڑی سوچتی ہوں
کہ شب گردشیں اب نئے مرکزے کے تعاقب میں ہیں
کوئی لمحہ پلٹ کر
نہیں آئے گا
کیا ہوا جو زمیں گول ہے
۔
بچھڑتے سمے
اس نے مجھ سے کہا تھا
زمیں گول ہے
اور ہم
زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر پھر ملیں گے
میں اس دن سے
اب تک
اسی موڑ پر ہی
کھڑی سوچتی ہوں
کہ شب گردشیں اب نئے مرکزے کے تعاقب میں ہیں
کوئی لمحہ پلٹ کر
نہیں آئے گا
کیا ہوا جو زمیں گول ہے
۔