life
06-30-2011, 04:38 AM
تغافل آشنا میرا
اذیتوں کے
تمام نشتر
میری رگوں میں
اتار کر وہ
بڑی محبت سے
پوچھتا ہے
تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے؟
اذیتوں کے
تمام نشتر
میری رگوں میں
اتار کر وہ
بڑی محبت سے
پوچھتا ہے
تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے؟