life
06-30-2011, 04:37 AM
گواہ رہیے
بات یاد رکھنے کی
جلد بھول جاتا ہے
اس نے یہ بری عادت
جانے کس سے سیکھی ہے
آپ تو گواہ رہیے
آپ تو نہ یہ کہیے
آپ نے
نہیں دیکھا
اس کے برف ہاتھوں میں
میرا زرد سا چہرہ
بات یاد رکھنے کی
جلد بھول جاتا ہے
اس نے یہ بری عادت
جانے کس سے سیکھی ہے
آپ تو گواہ رہیے
آپ تو نہ یہ کہیے
آپ نے
نہیں دیکھا
اس کے برف ہاتھوں میں
میرا زرد سا چہرہ