life
06-30-2011, 04:33 AM
جو نہ مڑ کے دیکھے گا
اس رستے کی
ریت یہی ہے
جو بھی مڑ کے
تکتا ہے
وہ پتھر ہو جاتا ہے
کس لیے
پھر تو
پاگل لڑکی
اس کے پیچھے
چلتی چلتی
گھر سے دور
نکل آئی ہے
جو نہ مڑ کے دیکھے گا
اس رستے کی
ریت یہی ہے
جو بھی مڑ کے
تکتا ہے
وہ پتھر ہو جاتا ہے
کس لیے
پھر تو
پاگل لڑکی
اس کے پیچھے
چلتی چلتی
گھر سے دور
نکل آئی ہے
جو نہ مڑ کے دیکھے گا