life
06-30-2011, 04:32 AM
وہ جو میرا کوئی نہیں ہے
نہ ہی سنو تو بہتر ہے
تم بھی سن کے ہنس دو گے
بات ہی ہنسنے والی ہے
میں وہ پاگل لڑکی ہوں
جس نے جیون کی ہر ساعت
اس کے نام لگا رکھی ہے
وہ جو میرا کوئی نہیں ہے
نہ ہی سنو تو بہتر ہے
تم بھی سن کے ہنس دو گے
بات ہی ہنسنے والی ہے
میں وہ پاگل لڑکی ہوں
جس نے جیون کی ہر ساعت
اس کے نام لگا رکھی ہے
وہ جو میرا کوئی نہیں ہے