PDA

View Full Version : Rajab Ka 27 Roza ..!! ستائيس رجب کا روزہ۔


AFghani_Laila
06-29-2011, 05:41 PM
ستائيس رجب کا روزہ۔


ستائيس رجب کا روزہ رکھنے کي بہت فضيلت ہے، حضرت سيد عبدلقادر جيلاني اپني تصنيت غننتہ الطابلين ميں ايک روايت نقل فرماتے ہيں کہ جس کے رواي حضرت سلام فاسري سے نقل کي گئي ہے، کہ حضور نے فرمايا رجب کے ميہنے ميں ايک دن اور ايک شب ايسي ہے کہ اگر اس دن کا کوئي روزہ رکھے اور اس شب کو عبادت کرے تو اس کو ايک سو برس روزے رکھنے والے اور سو برس کي راتوں ميں عبادت کرنے والے کے برابر اجر ملے گا۔
يہ شب وہ ہے جس کے بعد رجب کي تين راتيں رہ جاتي ہيں، اور يہ وہ دن ہے کہ جس دن اللہ تعالي نے حضور کو رسالت عطا فرمائي۔
ستائيسويں رجب المرجب کو روزہ رکھنے کي فضيلت کے ضمن ميں ايک اور روايت حضرت ابوہريرہ سے مروي ہے کہ حضور نبي کريم نے ارشاد فرمايا جس نے ستائيويں رجب کا روزہ رکھا اس کو ساٹھ مہينوں کے روزوں کا ثواب عطا ہوگا، اسي روز حضرت جبرائيل حضور کي بارگاہ اقدس ميں نازل ہوئے۔

Sami
07-01-2011, 04:40 AM
Jazak ALLAH .. :)

Nyc Sharing .. !!

AFghani_Laila
07-01-2011, 02:55 PM
Hayakumaallah :)

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.