Mf Great Power
06-28-2011, 10:49 AM
رات کے اعمال کی فضیلت
سورۃ الملک پارہ 29:رات کویہ سورۃ مبارک پڑھنے سے اللہ پاک عذابِ قبر سے محفظ کر دیتے ہیں۔
اور جو اس سورۃ کے ساتھ سورۃ الم سجدہ[پارہ 2۱]بھی پڑھے گا،اللہ اسے لیلۃ القدر،جو ایک ہزار مہینوں
سے افضل ہے،کا بھی ثواب عطا کرتے ہیں۔
راوی:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ۔حضرت جابررضی اللہ تعالیٰ،جامع ترمذی شریف
سورۃ البقرہ کا آخری رکوع [ِللہ ِما فی السمٰوٰاتِ سے لیکر آخر تک]رات کو ایک مرتبہ یہ رکوع مبارک پڑھنے سےاللہ پاک تہجد کی نماز کا ثواب عطا کرتے ہیں۔
راوی:حضرت ابو مسعودرضی اللہ تعالی ،صحیح بخاری و مسلم شریف
سورۃ اٰ ل عمران پارہ 4 کا آخری رکوع[اِنّ فی خلقِ السمواتِ والارض سے لیکر آخر تک]یہ رکوع مبارک رات کو ایک دفعہ پڑھنے سےاللہ تعالی رات بھر کی عبادت کا ثواب عطا کرتے ہیں
راوی حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ،دارمی
سورۃ الحشر پارہ 28 کی آخری آیات ھواللہ الذی لا الہ الا ھو علم الغیب والشھادۃ سے آخر تک
جو شخص صبح کو پڑھے تو شام تک اور جو شام کو پڑھے تو صبح تک ستّر ہزار فرشتےاس کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں
راوی:حضرت معقل بن بسیار رضی اللہ تعالی عنہ،جامع ترمذی،دارمی