life
06-28-2011, 02:58 AM
شفق میں دُھوپ ملائیں تو اُس کا جسم بنے
بشر کے رُوپ میں اِک دلربا طلسم بنے
وہ معجزات کی حد تک پہنچ گیا ہے قتیل
حروف کوئی بھی لکھوں، اُسی کا اِسم بنے
قتیل شفائی
بشر کے رُوپ میں اِک دلربا طلسم بنے
وہ معجزات کی حد تک پہنچ گیا ہے قتیل
حروف کوئی بھی لکھوں، اُسی کا اِسم بنے
قتیل شفائی