ROSE
06-27-2011, 04:18 PM
زبیر بن عوام رضی اﷲ عنہ بیان کرتے ہیں کہ
عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ
لأَنْ يَأْخُذَ أَحَدُكُمْ حَبْلَهُ فَيَأْتِيَ بِحُزْمَةِ الْحَطَبِ عَلَى ظَهْرِهِ فَيَبِيعَهَا فَيَكُفَّ اللَّهُ بِهَا وَجْهَهُ، خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَسْأَلَ النَّاسَ أَعْطَوْهُ أَوْ مَنَعُوهُ
رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم نے فرمایا
تم میں سے کوئی آدمی رسّی لے کر پہاڑ پر چلاجائے اور پھر وہاں سے اپنی کمر پر لکڑیوں کا گٹھا لاد کر لے آئے جس کو بیچ کر اپنے آپ کو اﷲ کی وعید سے بچالے ، اس بات سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں کے سامنے دستِ سوال دراز کرے ، لوگ اسے دیں یا خالی ہاتھ واپس کردیں
صحيح بخاري
كتاب الزكاة
باب : الاستعفاف عن المسالة
حدیث : 1