PDA

View Full Version : دل میں رہا وہ چھوڑ کر جانے کے بعد بھی


life
06-26-2011, 12:57 AM
گزرے ہوئے طویل زمانے کے بعد بھی
دل میں رہا وہ چھوڑ کر جانے کے بعد بھی

پہلو میں رہ کے دل نے دیا ہے بہت فریب
رکھا ہے اس کو یاد بھلانے کے بعد بھی
...
گو تو یہاں نہیں ہے مگر تو یہیں ہے
تیرا ہی ذکر ہے تیرے جانے کے بعد بھی

لگتا ہے کچھ کہا ہی نہیں ہے اسے "عدیم"
دل کا تمام حال سنانے کے بعد بھی

SHAYAN
06-26-2011, 07:59 AM
Nice..

life
06-27-2011, 01:34 AM
thanks shayan..

Ghuncha
08-25-2011, 05:10 PM
WoOoow
Nice ...!!

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.