Mf Great Power
06-22-2011, 10:54 AM
چپ ہوں
بولنے سے ڈرتی ہوں
میری خاموشی میں
پنہاں ہیں سبھی
اسرار میری ذات کے
ہاں!
چپ ہوں
بولنے سے ڈرتی ہوں
ذات کے بھید کھولنے سے ڈرتی ہوں
مجھے محسوس ہوتا ہے
کہ میں اب جو کہ بولی تو
میری تنہائی کے یہ ساتھی
یہ آنسو میرے سب روٹھ جائیں گے
میں خالی ہونے سے ڈرتی ہوں
چپ ہوں
بولنے سے ڈرتی ہوں
بولنے سے ڈرتی ہوں
میری خاموشی میں
پنہاں ہیں سبھی
اسرار میری ذات کے
ہاں!
چپ ہوں
بولنے سے ڈرتی ہوں
ذات کے بھید کھولنے سے ڈرتی ہوں
مجھے محسوس ہوتا ہے
کہ میں اب جو کہ بولی تو
میری تنہائی کے یہ ساتھی
یہ آنسو میرے سب روٹھ جائیں گے
میں خالی ہونے سے ڈرتی ہوں
چپ ہوں
بولنے سے ڈرتی ہوں