ROSE
06-20-2011, 03:40 PM
یہ نہ تھی ہماری قسمت کے وصول ادھار ہوتا
“اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا“
کہا میں نے میں ہوں ٹیچر تو نکاح مجھ سے کرلے
کہا اس نے کر ہی لیتی جو تو تھانے دار ہوتا
تیری ویزا لاٹری کو یہ سمجھ کے جھوٹ جانا
“کہ خوشی سے مر نا جاتے اگر اعتبار ہوتا“
یہ کہاں کا امتحاں ہے کہ سبھی ممتحن ہیں ناصح
“کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غمگسار ہوتا“
جو ہماری ڈیڈ باڈی کہیں چیل کوے کھاتے
“نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا“
غم عشق ہی بھلا ہے کہ بلا کا ہوں نکھٹو
“:غم عشق اگر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا“
تیرا ناز تیرا عاصی بڑے شوق سے اٹھاتا
جو یہ ہر مہینے جاناں فقط ایک بار ہوتا۔
“اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا“
کہا میں نے میں ہوں ٹیچر تو نکاح مجھ سے کرلے
کہا اس نے کر ہی لیتی جو تو تھانے دار ہوتا
تیری ویزا لاٹری کو یہ سمجھ کے جھوٹ جانا
“کہ خوشی سے مر نا جاتے اگر اعتبار ہوتا“
یہ کہاں کا امتحاں ہے کہ سبھی ممتحن ہیں ناصح
“کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غمگسار ہوتا“
جو ہماری ڈیڈ باڈی کہیں چیل کوے کھاتے
“نہ کبھی جنازہ اٹھتا نہ کہیں مزار ہوتا“
غم عشق ہی بھلا ہے کہ بلا کا ہوں نکھٹو
“:غم عشق اگر نہ ہوتا غم روزگار ہوتا“
تیرا ناز تیرا عاصی بڑے شوق سے اٹھاتا
جو یہ ہر مہینے جاناں فقط ایک بار ہوتا۔