Log in

View Full Version : ×××××××مسئلے شادی شدہ لوگوں کے×××××××


ROSE
06-18-2011, 07:04 PM
کیوںجلد بازی تھی دکھائی اقرار کرنے میں
ملاقات میں اب مزا ھے نہ انتظار کرنے میں

جو سوچتے وقت پر، نہ پیش آتا یہ حادثہ
مشکل اس وقت تو نہ تھی انکار کرنے میں

اچھا بھلا ھوگر آدمی تو بے بس ھے یہاں
فائدہ خاک ھو حاصل پھر پیار کرنے میں

اک شخص جو امیرہو ھوجائے جلد غریب
ہزاروں ہیں اجاڑتی بناو سنگھار کرنے میں

ڈائمنڈ کی فلاں رنگ چاہیئے مجھے گفٹ میں
جھجھکتی نہیں ہیں ذرا بھی اظہار کرنے میں

کہیں جانا جو پڑ جائے کبھی جلدی جلدی سے
گھنٹے صرف کریںیہ خود کو تیار کرنے میں

گر تیری بیوی بھی ھے ایسی تو دم سادھ لے!
فائدہ کچھ نہیں رسوائی ھے پرچار کرنے میں

RoOZ SoOChTa HouN
06-20-2011, 04:13 PM
zabardast ... umdaa

life
06-20-2011, 09:51 PM
nice............

sobia11
06-21-2011, 11:22 AM
thanks..

ROSE
06-26-2011, 08:19 PM
thanks

nidamika
06-29-2011, 09:40 AM
really nice sharing like this..

CaReLeSs
08-24-2011, 04:06 PM
Good 1
Lolzzzzzzzz
:):)

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.