ROSE
06-18-2011, 07:02 PM
روشندان سے ہم نے اڈیاں چُک چُک کر
اس کے گھر میں چاتی ماری، لُک لُک کر
عشق کا ساڑا بہت ہی پہیڑا ہوتا ہے
تِیلا ہو جاتا ہے عاشق سُک سُک کر
دمے کا مارا عاشق سیڑھیاں چڑھیا تھا
ہر پوڑھی پر ساہ لیتا تھا رُک رُک کر
لالو کھیت سے ایک پروھنا آیا تھا
منجے پِیڑھے بھر گیا پان سے تُھک تُھک کر
خالد مسعود
اس کے گھر میں چاتی ماری، لُک لُک کر
عشق کا ساڑا بہت ہی پہیڑا ہوتا ہے
تِیلا ہو جاتا ہے عاشق سُک سُک کر
دمے کا مارا عاشق سیڑھیاں چڑھیا تھا
ہر پوڑھی پر ساہ لیتا تھا رُک رُک کر
لالو کھیت سے ایک پروھنا آیا تھا
منجے پِیڑھے بھر گیا پان سے تُھک تُھک کر
خالد مسعود