PDA

View Full Version : Surah Al-Anaam : 163,164


ROSE
06-17-2011, 06:14 PM
وَهُوَ الَّذِي جَعَلَكُمْ خَلَائِفَ الْأَرْضِ وَرَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَاتٍ لِيَبْلُوَكُمْ فِي مَا آتَاكُمْ ۗ إِنَّ رَبَّكَ سَرِيعُ الْعِقَابِ وَإِنَّهُ لَغَفُورٌ رَحِيمٌ


کہو کیا میں اللہ کے سوا اور پروردگار تلاش کروں اور وہی تو ہر چیز کا مالک ہے اور جو کوئی (برا) کام کرتا ہے تو اس کا ضرر اسی کو ہوتا ہے اور کوئی شخص کسی (کے گناہ) کا بوجھ نہیں اٹھائے گا پھر تم سب کو اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کا جانا ہے تو جن جن باتوں میں تم اختلاف کیا کرتے تھے وہ تم کو بتائے گا
اور وہی تو ہے جس نے زمین میں تم کو اپنا نائب بنایا اور ایک کے دوسرے پر درجے بلند کئے تاکہ جو کچھ اس نے تمہیں بخشا ہے اس میں تمہاری آزمائش ہے بےشک تمہارا پروردگار جلد عذاب دینے والا ہے اور بےشک وہ بخشنے والا مہربان بھی ہے


Say: "Shall I seek for (my) Cherisher other than Allah{Subhanahu Wa Ta'ala} when He is the Cherisher of all things (that exist)?" Every soul draws the meed of its acts on none but itself: no bearer of burdens can bear the burden of another. Your goal in the end is toward Allah{Subhanahu Wa Ta'ala}: He will tell you the truth of the things wherein ye disputed.
It is He who hath made you (His) agents, inheritors of the earth: He hath raised you in ranks some above others: that he may try you in the gifts He hath given you: for thy Lord is quick in punishment: yet He is indeed Oft-Forgiving, Most Merciful.

Surah Al-Anaam : 163,164

ღƬαsнι☣Rασ™
07-06-2012, 10:00 PM
Jazak allah
Jazak Allah
Thanks fOr Shar!ng

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.