Log in

View Full Version : Egg Slice


ROSE
06-15-2011, 05:05 PM
اجزاء:


http://i56.tinypic.com/zlpv4.jpg

انڈے(ابلے ہوئے) چھ عدد
بریڈکرمز ایک کھانے کا چمچ
سفید سوس دو پیالی
پنیر تین چوتھائی پیالی
چلی پاؤڈر چوتھائی چمچ
جائفل (پسی ہوئی) چوتھائی چمچ
کالی مرچ چوتھائی چمچ
مکھن ایک کھانے کا چمچ
گھی دو کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ

ترکیب:

چھ عدد بیکنگ ڈشوں کو چکنا کر یں اور انڈوں کے سلائس بناکر ان میں تر تیب دیں۔ بریڈکرمز میں پنیر ملائیں (پنیر چوتھائی کپ لیں)گھی گرم کر کے اس میں وائٹ سوس ڈال کر ابالیں۔ پسے ہوئے مصالحے، بچا ہوا پنیر اور نمک ملا کر وائٹ سوس میں ڈالیں ۔ تیار شدہ آمیزہ انڈوں کے سلائسز پر ڈالیں۔ مکھن چھڑکیں اور 375درجہ حرارت پر گرم اوون میں 10منٹ کے لئے رکھیں۔ گرم گرم سرو کر یں۔

SHAYAN
06-22-2011, 01:55 PM
Gud
T 4 S

life
06-23-2011, 02:41 AM
nice.........

ROSE
06-25-2011, 05:04 PM
thanks

ROSE
06-25-2011, 05:09 PM
thanks

(¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯)
06-26-2011, 11:33 AM
nice sharing recipe.... :)

ROSE
06-26-2011, 07:19 PM
thanks

*NRB*
03-03-2012, 08:49 PM
nice recpie

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.