AYAZ
06-15-2011, 03:24 PM
دل سے نکلا بھی تو سینے میں اُتر جائے گا
بیار کا درد ہے یہ اور کدھر جائے گا
کل کسی اور پہ آیا تھا آج ہم پر یہ
وقت مشکل ہے مگر پھر بھی گذر جائے گا
یوں بے بسی پر کسی کے اگر ھنسے گا تو
ایسا گرے گا کہ نظروں سے بھی گر جائے گا
جو کچھ کہنا ہے تُجھے وہ سبھی کے سامنے کہہ
تیرا اعتبار نہیں پھر تُو مُکر جائے گا
ایسی کرے گا محبت اب کے نواز کہ وہ
پیار کی ریت میں مجنوں سے گزر جائے گا
http://foto.pk/images/6hoh.jpg
بیار کا درد ہے یہ اور کدھر جائے گا
کل کسی اور پہ آیا تھا آج ہم پر یہ
وقت مشکل ہے مگر پھر بھی گذر جائے گا
یوں بے بسی پر کسی کے اگر ھنسے گا تو
ایسا گرے گا کہ نظروں سے بھی گر جائے گا
جو کچھ کہنا ہے تُجھے وہ سبھی کے سامنے کہہ
تیرا اعتبار نہیں پھر تُو مُکر جائے گا
ایسی کرے گا محبت اب کے نواز کہ وہ
پیار کی ریت میں مجنوں سے گزر جائے گا
http://foto.pk/images/6hoh.jpg