ROSE
06-13-2011, 04:18 PM
روپیہ نہ ہو تو آدمی خدا تک کی راہ میں کچھ نہیں کر سکتا۔ مسجد میں تیل تک نہیں دے سکتا، جمعرات کو مولوی کے لئے ایک روٹی تک نہیں پکوا سکتا۔ سر جھکا کے چلتا ہے، ہاتھ جوڑتا ہے، منت کرتا ہے، منہ میں بھر آنے والا پانے تھوکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(اقتباس: احمد ندیم قاسمی کی کتاب "سناٹا" کے افسانے "رئیس خانہ" سے
(اقتباس: احمد ندیم قاسمی کی کتاب "سناٹا" کے افسانے "رئیس خانہ" سے