ROSE
06-09-2011, 01:27 PM
محبت ايک ايسا سمندر ہے
اس ميں اترنے والے کو اپني تباہي اور بربادي کا علم اس وقت ہوتا ہے
جب تک وہ تيز و تند موجوں ميں غرق نہيں ہو جاتا اس لئے کبھي کسي بشر سے اس قدر محبت نہيں کرني چاہيے
کہ اس کے بغير زندگي کا تصور ناممکن لگے جب ہم کسي سے محبت کرتے ہيں تو ہميں اس بات کا اندازہ نہيں ہوتا
کہ ہم کتنا آگے چلے گئے ہيں محبت ايک آگ کي ماند ہوتي ہے جو انسان کو جلا کر راکھ کر ديتي ہے.يہاں تک کے انسان اپني
زندگي کي بازي ہار جاتا ہے جو اکثر محبت کرنے والوں کا انجام ہوتي ہے موت وقت مقررہ سے پہلے تو نہيں آتي
مگر دل کي موت انسان کو جيتے جي مار ديتي ہے مختصر يہ کہ محبت ايسي برسات ہے
جس کي بارش ہريالي لاۓ يا طغياني لاۓ يہ آپ کي قسمت پر ہے
__________________