Log in

View Full Version : بازؤں کي خوبصورتي کيلئے نسخے۔


ROSE
06-08-2011, 04:42 PM
بازؤں کي خوبصورتي کيلئے نسخے۔
دھوپ ميں جھلسي جلد کے مسئلے کو دور کرنے لئے ايک چمچع ليموں کا رس، ايک چمچہ کھيرے کا رس، ايک چمچع ٹماٹر کا رس، ايک چمچع عرق گلاب، ايک شہد اور ايک چمچع زيتون کا تيل ان سب کو اچھي طرح سے ملا کر پھينٹ ليں، اسے اپنے بازؤں پر روزانہ لگائيں، ايک گھنٹے کے بعد بازؤں کو ٹھنڈے پاني سے دھوليں، يہ نسخہ سورج کي کرنوں سے جھلسي جلد کي رنگت کو دوبارہ لوٹا ديتا ہے۔
پچاس ملي ليٹر دودھ ميں دس بارہ عدد چرونجي کے دانے دو گھنٹوں کے لئے بھگوديں، بعد ميں چرونجي کے دانوں کو اچھي طرح پيس کر دودہ ميں ملا کر بازوں پر لگائيں، دودھ اچھي قسم کا کليزز ہے، يہ جلد کي گہرائي تک صفائي کرتا ہے اور جلد کو غذائيت ديتا ہے چرونجي کے دانے جلد کو ملائم بناتے ھيں، اور جلد ميں نکھار لاتے ھيں۔
چار چمچع چوکر ، چار چمچہ دہي، ان تينوں کو اچھي طرح ملاليں اور اسے بازؤں پر اچھي طرح سے رگڑيں، ايسا دس منٹ تک کريں، اس سے بازؤں کي جلد چکني اور صاف ہوگي، چوکر کے فائبر جلد کي ابريشن گھسائي کرکے مردہ خليوں کو نکال ديتے ھيں، دہي اور شہد جلد کو بليچ کرکے اسے صاف اور اجلا بناتے ھيں۔

SHAYAN
06-08-2011, 10:41 PM
Gd
T 4 S

life
06-09-2011, 04:24 AM
nice sharing....

ROSE
06-09-2011, 01:32 PM
Thanks

kinza11
06-11-2011, 08:39 AM
thanks...

)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
06-11-2011, 09:43 AM
thanks...................

ROSE
06-11-2011, 11:22 PM
wel come dear

Owi
07-06-2011, 12:57 AM
Nice.....

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.