ROSE
06-08-2011, 04:41 PM
ہاتھوں کي خوبصورتي کو نکھارنے کے لئے نسخے
ايک چمچع بيسن ميں دو چار بوند ليموں کا رس ملاليں، اب اس ميں ضرورت کے مطابق پاني ملا کر پيسٹ بنا کر ہاتھوں پر اچھي طرح رگڑيں،ہاتھوں کو صابن سے دھونے کے بجائے يہ طريقہ استعمال کريں اس سے ہاتھوں کا سياہ پن اور کھر دار پن دور ہوجاتا ہے، بيسن مردہ خليوں کو دور کرکے جلد ميں نکھار لاتا ہے، اس ميں پائے جانے والے عناصر آئرن ميگنيشيم زنک وغيرہ ہاتھوں کي جلد کو تندرست خوبصورت اور ملائم بنائے رکھتے ھيں۔
ايک چمچہ کچا دودھ ايک چمچہ عرق گلاب، تين چار بوند زيتون کا تيل ملا کر کر ہاتھوں پر مليں اس سے ہاتھ نرم ملائم اور خوبصورت بنيں گے، کچا دودہ جلد کي گہرائي تک صفائي کرتا ہے عرق گلاب جلد کے لئے ٹانک ہے۔
ہاتھوں کے کھر درے پن اور جھريوں کو دور کرنے کے لئے آدھے ليموں پر آدھ چمچہ چيني لے کر ہاتھوں کي جلد پر تب رگڑيں، جب تک چيني پوري طرح سے گھل نہ جائے، آدھ گھنٹے بعدٹھنڈے پاني سے ہاتھوں کو دھوليں، ليموں اور چيني مردہ خليوں کو نکال ديتے ھيں، اس سے ہاتھوں کي جلد ميں خون کا دورہ بڑھ جاتا ہے جس سے ہاتھوں کي جلد صاف ملائم اور خوبصورت بنتي ہے، ہاتھوں کي جھرياں بھي ختم ھوجاتي ھيں۔
ہاتھوں پر درڑائيں پڑنے پر ابلے ہوئے نيم گرم آلو گڑيں باقاعدہ طور پر ايسا کرنے سے دراڑيں ختم ہوجائينگي، آلو ميں پائے جانے والے اينزائم دراڑیں بھرنے ميں مددگار ہوتے ھيں۔
ہاتھ زيادہ پھٹے ہوئے اور کھردرے ہونے پر ايک انڈے کي زردي ميں ايک چمچہ تلوں کا تيل اور ايک چمچہ عرق گلاب ملائيں، انہيں اچھي طرح پھينٹ کر رات کو سوتے وقت ہاتھوں پر لگائيں، صبح اٹھنے کے بعد ليموں ملے پاني سے اچھي طرح ہاتھوں کو دھوليں، انڈہ جلد کو غذائيت بھي ديتا ہے اور نئے خليوں کو پيدا کرنے ميں مدد بھي ديتا ہے، تلوں کا تيل اور عرق گلاب جلد کو موئسچرائز کرکے ہاتھوں کو ملائم اور خوبصورت بناتا ہے۔
کہنيوں کي خوبصورتي کے لئے نسخے۔
کہنيوں پر زيادہ سياہ پن ہوگيا ہے، تو اس حالت ميں آدھے ليموں پر دو چٹکي نمک چھڑک کر ہلکے ہاتھوں سے کہنيوں پر ميلں، يہ نسخہ کچھ دنوں تک استعمال کرنے سے سياہ پن دور ہو جاتا ہے، ليموں پر نمک چھڑکنے سے ايک قسم کا تيزاب تيار ہوتا ہے، جو جلد کے سياہ پن کو ختم کرتا ہے خيال رکھيں، کہ ليموں پر بہت زيادہ نمک نہ چھڑکيں اور نہ ہي زيادہ تيزي سے ليموں کو جلد پر رگڑيں، اس نسخے کا استعمال کرنے کے بعد فورا کہنيوں کو ٹھنڈے پاني سے دھوليں۔
ايک چمچہ بادام کا تيل، ايک چمچہ شہد ، دو چمچہ انڈے کي سفيدي، ان سب کو ملا کر کہنيوں پر لگائيں، بيس منٹ کے بعد گرم پاني سے دھو کر کہنياں صاف کرليں، اس سے کہنيوں کا سياہ پن دور ہوجاتاہے، انڈے ميں پائے جان ے والے عناصر جلد کے مردہ خليوں کے بندھن کو ختم کرکے نکال ديتے ھيں، بادام کا تيل اور شہد جلد کو ملائم بنائے رکھتا ہے، انڈہ مردہ خليوں کو ہٹانے کے ساتھ ساتھ جلد کو غذائيت بھي فراہم کرتا ہے، اور نئے خلئيوں کو پيدا کرنے ميں مدد بھي کرتا ہے۔
کہنيوں پر زيادہ مردہ خلئيے جم جانے پر اگر جلد سخت اور سياہ پڑگئي ہے، تو ايک رومال کو نيم گرم پاني ميں ڈبو کر کہنيوں کے سخت حصے پر رکھيں، تاکہ يہاں کي ميل پھول جائے، اس کے بعد آدھے ليموں پر آدھ چمچہ چيني رکھ کر تب تک رگڑيں، جب تک چيني گھل نہ جائے، اس کے بعد بيس منٹ تک خشک ہونے کے لئے چھوڑ ديں، بعد ميں نيم گرم پاني سے دھوليں، ليموں پر رکھے چيني کے دانے مردہ خليوں کو اچھي طرح سے نکال ديتے ھيں اور سياہ پن کو دور کرتے ھيں،کہنيوں کو خوبصورت بنانے کے لئے يہ ايک اچھانسخہ ہے۔