PDA

View Full Version : اس شخص کو کيسے چين ہو اس دل کو کيسے قرار ہو


ROSE
06-08-2011, 11:24 AM
اس شخص کو کيسے چين ہو اس دل کو کيسے قرار ہو
جسے عشق مصطفي نہ ہو جسے مصطفي سے نہ پيار ہو

اس ذات کا کيا مقام ہے گر ديکھنا ہے تو ديکھ لو
جس ذات کے ديدار کا خدا کو بھي انتظار ہو

جس محفل ميں ہو ذکر تيرا وہ محفل تو قبول ہوئي
کہ اس نے خدا کو پاليا جو مصطفي سے استورا ہو

خاک مدينہ نے مجھے چھو ليا يہي ہے کافي ميرے ليے
کاش ہميشہ کو يہ ہونا رہے کاش يہ عنايت بار بار ہو

اے فرشتوں ديکھ لينا ميں بھي ہوں مصطفي کا
جب مصطفي کے چاہنے والوں کا شمار ہو

جب تک کھلي ہيں آنکھين سامنے ہو روضہ تيرا
جب آنکھيں ہونے لگيں بند کاش تيرا ديدار ہو

SHAYAN
07-03-2011, 09:55 AM
Beautifull

Owi
08-25-2011, 11:24 PM
Nice Thread
Jazak-Allah

Abewsha
08-27-2011, 06:41 AM
subhanllah...

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.