PDA

View Full Version : نیم کے پتوں سے چیچک کا علاج


ROSE
06-07-2011, 07:44 PM
نیم کے پتوں سے چیچک کا علاج

چینی ما ہرین کی ایک حا لیہ تحقیق کے مطا بق نیم کے پتوں کے استعما ل سے چیچک
جیسے مرض کا علا ج ممکن ہے۔ما ہر ین کا کہنا ہے کہ نیم کے درخت پر تا زہ اگنے
والے ننھے پتوں کو کھانے سے نا صرف چیچک بلکہ اس کے ساتھ ساتھ خسرہ اور کیل مہا
سوں سے بھی نجا ت پائی جا سکتی ہے۔ما ہر ین کے مطابق نیم کے پتوں میں ایسے قدرتی
اجزا پا ئے جا تے ہیں جو جسم کے اندر داخل ہو کر خون اور جگر کو صاف کرنے کے
ساتھ خارش اور کھجلی کو بھی ختم کر تے ہیں ۔تحقیق کے مطا بق نیم کے پتے ذائقے میں
انتہا ئی ترش ہو تے ہیں جنھیں کھا نا مشکل ہے لیکن ان معمولی پتوں میں انسانی صحت
کے لئے لاتعداد طبعی فوائد پو شیدہ ہیں۔

SHAYAN
06-08-2011, 07:21 AM
Gud
T 4 S

ROSE
06-08-2011, 09:57 AM
thanks

*NRB*
02-11-2012, 06:38 PM
aur aam kharish me b faida milta he

Abewsha
06-05-2013, 02:37 AM
nice sharing..............

Rania
11-03-2013, 01:17 PM
hmmmmmm
Nice sharing

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.