PDA

View Full Version : اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات &#


ROSE
06-06-2011, 12:17 PM
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات نہیں
"صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئ رات نہیں"
کشکول مرا بھر جاتا ہے، جب لکھ کر میں دیتا ہوں اُسے
یہ قرض ہے اس پر سود بھی ہے، امداد نہیں، خیرات نہیں
گرتی ہیں جو پانی کی بوندیں اس کو نہ سمجھ، کچھ اور کبھی
چھت گھر کی تیری ٹپکتی ہے، یہ بن بادل برسات نہیں
وہ"جوگنگ" کرنے آتے تھے، تب کرتے تھے ہم سیرِ چمن
اب وہ بھی نہیں آتے ہیں وہاں، وہ پھول نہیں، وہ پات نہیں
شوکت کی طرح کے لوگوں سے رہتا ہے بھلا کیوں خوف تمہیں
عاشق ہیں، تمھارے مجنوں ہیں، یہ بھوت نہیں، جنّات نہیں
شوکت جمال

RoOZ SoOChTa HouN
06-07-2011, 02:23 AM
zabardast .. khoosh rahoO

life
06-07-2011, 03:25 AM
nice.........

ROSE
06-07-2011, 11:22 AM
Thanksss

~ Sanam Khan ~
06-08-2011, 05:06 PM
NiCe One
Fnkx fO Sharin !!

CaReLeSs
08-24-2011, 05:19 PM
NicE SharinG..

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.