Aslam
06-06-2011, 02:17 AM
اے شامِ غم بتا کہ سحر کتنی دور ہے
آنسو نہیں جہا ں وہ نگر کتنی دور ہے
دم توڑتی نہیں ہے جہاں پر کسی کی آس
وہ زندگی کی راہ گزرکتنی دور ہے
اب کوئی پاسباں نہ کوئی اپنا ہمسفر
منزل ہماری کس کو خبر کتنی دور ہے
کوئی پکارتاہے تجھے کب سےاے خٓدا
کہتے ہیں تٓوہے پاس مگر کتنی دٓور ہے
آنسو نہیں جہا ں وہ نگر کتنی دور ہے
دم توڑتی نہیں ہے جہاں پر کسی کی آس
وہ زندگی کی راہ گزرکتنی دور ہے
اب کوئی پاسباں نہ کوئی اپنا ہمسفر
منزل ہماری کس کو خبر کتنی دور ہے
کوئی پکارتاہے تجھے کب سےاے خٓدا
کہتے ہیں تٓوہے پاس مگر کتنی دٓور ہے