)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
06-01-2011, 05:54 PM
جب باپ کی عزت کھو جائے
جب قوم کی غیرت سو جائے
جب بھائی کلب کو جاتے ہوںاور
بہنوں کا حق مل کے کھاتے ہوں
جب اولاد ک سامنے ماں کی نظریں جھک جایں
اسکے الفاظ لبوں تک ہی روک جایں
جب گھر گھر میں سر تال چلے
اور عورت ننگے بال چلے
جب رشوت سر چڑھ کر بولے
اور تاجر جان کر کم تولے
ھر جب یہ سب کچھ ہوتا ہ
ےرب غافل ہے نہ سوتا ہے
جب اسکا قہر برستا ہے
قاروں زمین میں دھنستا ہے
یہ سب عبرت کو ہے کافی
آج مانگ لو الله سے معافی
جب قوم کی غیرت سو جائے
جب بھائی کلب کو جاتے ہوںاور
بہنوں کا حق مل کے کھاتے ہوں
جب اولاد ک سامنے ماں کی نظریں جھک جایں
اسکے الفاظ لبوں تک ہی روک جایں
جب گھر گھر میں سر تال چلے
اور عورت ننگے بال چلے
جب رشوت سر چڑھ کر بولے
اور تاجر جان کر کم تولے
ھر جب یہ سب کچھ ہوتا ہ
ےرب غافل ہے نہ سوتا ہے
جب اسکا قہر برستا ہے
قاروں زمین میں دھنستا ہے
یہ سب عبرت کو ہے کافی
آج مانگ لو الله سے معافی