ROSE
06-01-2011, 04:35 PM
--------------------------------------------------------------------------------
انسان کی پہچان کا راز اس کی تلاش میں مضمر ہے۔ ہم جس شے
کے انتظار میں ہیں‘ وہی ہماری عاقبت ہے۔ ہمیں اپنے انتظار کا کھوج
لگانا چاہیے۔ سچ کے مسافر سچے ہوتے ہیں اور جھوٹ کے جھوٹے۔
واصف علی واصف