life
05-31-2011, 09:00 PM
ایک حدیث کا مفھوم ہے
نبی اکرم صلی الللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے
کہ بدترین چوری کرنے والا شخص وہ ہے جو نماز میں سے بھی چوری کرے صحابہ رضہ نے عرض کیا یا رسول الللہ نماز میں سے کس طرح چوری کرے گا
ارشاد فرمایا کہ اسکا رکوع اور سجدہ اچھی طرح سے نہ کرے