life
05-31-2011, 08:57 PM
لوگوں سے برائی نہ کرنا
محنت کرنا
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
انسان کا جنگل سے لکڑیوں کا گھٹا کمر پر اٹھا کر لانا اس سے کھیں بھتر ھے کہ وہ کسی کے آگے دست سوال دراز کرے جو اسے کچھ دے یا انکار کر دے